سیاسی تحریک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جد و جہد کی تحریک، کسی ملکی یا جماعتی مقصد کے لیے عملی اقدام۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جد و جہد کی تحریک، کسی ملکی یا جماعتی مقصد کے لیے عملی اقدام۔